بین الاقوامی گروپ: غلافِ کعبہ پر سونے کی کڑھائی سے تیار کردہ پانچ قندیلوں کا اضافہ کردیا گیا ہے جن میں سے ہر ایک پر ’’اللہ اکبر‘‘ تحریر ہے اور ان کا مقصد بیت اللہ کے اُس کونے کی نشاندہی کرنا ہے جہاں حجرِ اسود نصب ہے۔
خبر کا کوڈ: 3501920 تاریخ اشاعت : 2016/11/15